کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے صوبائی پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ دینی مدارس کو کسی کے دباؤ یا حکم پر نہ کھولا جائے گا اور نہ بند کیا جائے گا، مدارس کی آزادی، نصاب اور داخلی خودمختاری کے حوالے. ..
حکومت مدارس کے معاملے پر صبر کا مزید امتحان نہ لے، عوامی سیلاب سڑکوں پر ہوگا، مولانا عبدالواسع
RELATED ARTICLES



