اسلام آباد (کامرس ڈیسک) حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا ہے۔ توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایات پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس کی فراہمی، قیمتوں کے تعین اور



