لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستانی کرکٹر عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت وہ 2026 وائٹلٹی بلاسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ واروکشائر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عثمان طارق غیر ملکی کھلاڑی کی حیثیت سے ’واروک شائر بیئرز‘ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ اس



