اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دی۔ بھارتی لڑاکا طیارے کاغذوں کی طرح زمین پر گرے۔ وزارت اطلاعات کے تحت کتاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت میں تمام اقلیتیں. ..



