لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کر دی۔ سالانہ T20 ٹیم رینکنگ میں سرفہرست 7 ٹیموں نے اپنی پوزیشنیں برقرار رکھی ہیں، عالمی چیمپئن بھارت نے اپنی سالانہ رینکنگ پوائنٹس میں ایک پوائنٹ کھو کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ



