68.8 F
Pakistan
Wednesday, May 6, 2026
HomePoliticsبانی کو عوام سے الگ نہیں کیا جاسکتا،عدلیہ اپیلوں آئین اور قانون...

بانی کو عوام سے الگ نہیں کیا جاسکتا،عدلیہ اپیلوں آئین اور قانون کے مطابق فیصلےکرے؛بیرسٹر گوہر

(ارشاد قریشی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی کو عوام سے الگ نہیں کیا جاسکتا،عدلیہ سے درخواست ہے چاہے سپریم کورٹ یا آئینی عدالت بانی کی اپیلوں کو سنے لیکن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں،عدلیہ سے درخواست ہے مزید پیچیدگیاں پیدا نہ کریں،اگر مزید ناموافق فیصلے آگئے تو اسے مزید نقصان ہوگا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments