نہر پانامہ دنیا کی ایک بہت بڑی آبی شاہراہ ہے، جسے جمہوریہ امریکہ نے خاکنائے پانامہ کو کاٹ کر تیار کیا تھا۔ اس ہنر نے اطلانطک کو بحر الکاہل سے ملا دیا ہے۔ اگرچہ جہاز اس میں سے پہلے ہی گزرنے لگے تھے، لیکن اس کے افتتاح کی رسم سرکاری طور پر تھیوڈر روز ویلیٹ



