اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو یہاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، سینیٹ کے کردار اور دیگر اہم قومی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران جمہوری اداروں کے. ..



