کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما انجینئر ہادی عسکری نے معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے بنیان المرصوص حق و باطل کا معرکہ تھا جس میں پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دے کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پوری قوم ملک کے دفاع کی خاطر اپنی. ..



