64.9 F
Pakistan
Tuesday, May 5, 2026
HomeTechnologyمقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ، کوئی شہری پیچھے نہیں رہے گا:...

مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ، کوئی شہری پیچھے نہیں رہے گا: شزا فاطمہ

(24نیوز)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، مقامی زبانوں میں مشین لرننگ کو فروغ دینے سے زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکیں گے، ٹیکنالوجی میں لینگویج ماڈلز کے ذریعے یہ یقینی بنایا جا رہا ہے کہ کوئی شہری پیچھے نہ رہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments