اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ امارات شیخ محمد بن زاید سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، مذاکرات کے. ..



