اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 10ماہ جولائی تا اپریل پاکستان کا تجارتی خسارہ 20. 28 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 31 ارب 98کروڑ 80 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا جو گزشتہ برس اس عرصے کےدوران 24 ارب 59 کروڑ 40لاکھ ڈالر تھا۔ رواں برس پاکستان کی برآمدات میں 6. 25 فیصد کمی آئی. ..



