کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 26. 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ. ..
کراچی میں سمندری ہوائیں ساکن، موسم آج بھی شدید گرم رہنے کا امکان
RELATED ARTICLES



