مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر نڑول اسٹیڈیم قومی پرچموں سے سجا دیا گیا 6 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ منائی جائے گی مرکزی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوگی نامور گلوکار اور قومی کرکٹرز تقریب The post مظفرآباد میں جشن کا سماں! یومِ تشکر کی تیاریاں عروج پر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



