زیارت+سنجاوی(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع زیارت کی ضلعی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان کے زیرِ صدارت سنجاوی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی تنظیمی و سیاسی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تنظیمی فعالیت کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم. ..
لوڈشیڈنگ، ناقص ترقیاتی کام اور بند موبائل سگنلز؛ پشتونخواہ میپ کا حکومتی ادارے مفلوج ہونے کا الزام‘ احتجاج کا انتباہ
RELATED ARTICLES



