کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے۔معرکہ حق کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ معرکہ محض عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، حوصلے اور اتحاد کی روشن مثال The post معرکہ حق کی گونج! قوم کے اتحاد نے تاریخ رقم کر دی—بگٹی کا بڑا بیان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



