کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)معاونِ خصوصی وزیر اعلی بلوچستان شاہد رند نے واضح کیا ہے کہ چیف سیکرٹری کے منصب سے ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن سابق دور حکومت میں جاری کیا گیا تھا، جس سے موجودہ صوبائی حکومت اصولی طور پر اتفاق نہیں رکھتی۔اپنے ایک بیان میں شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان. ..



