لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن برائے خواتین بااختیاری اور فلاح و بہبود کے تحت پارلیمانی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سعدیہ تیمور نے فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جوبلی ٹاؤن لاہور میں جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔



