اسلام آباد(رضوان عباسی ) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی معاشی دباؤ کے باعث پاکستان کے تجارتی شعبے پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تازہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ اور درآمدات دونوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے وفاقی حکومت کو معاشی محاذ پر نئے



