اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے The post عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ اور ملاقات کیسز پر سماعت، جیل حکام سے جواب طلب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



