مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 518مجھے یاد ہے کہ ایک ایسی ہی میٹنگ جس میں یونیسف پاکستان اور ایشیاء سے آ ئے ممبران شامل تھے۔
کوشش رہی ہمیشہ خود کو پاکستان کا اچھا سفیر ثابت کر سکوں، حب الوطنی خون میں ایسے شامل ہے جیسے آم میں گٹھلی، گوروں سے کبھی مرغوب نہیں ہوا
RELATED ARTICLES



