لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں بڑا تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے رابطہ اور مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے دستخط سے رابطہ و مانیٹرنگ کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امجد خان نیازی کو پنجاب رابطہ کمیٹی



