اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فورسز سکول سسٹم کی ہیڈ بشریٰ عرفان نےوزیر اعلیٰ مریم نواز ، آئی جی پنجاب اور آئی جی خیبر پختوانخوا سے اپیل کی ہےکہ ایک جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کو بنیاد بنا کر انکو حبس بے جا میں رکھنے والے پنجاب اور کے پی پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی The post پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر خاتون ماہرِ تعلیم کی وزیراعلیٰ اور آئی جی سے انکوائری کا مطالبہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



