ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کر دی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے شادی سے متعلق کوئی بیان دیا ہے۔
کنگنا رناوت نے من گھڑت خبر کی تردید کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی
RELATED ARTICLES



