پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے جب کہ 10 گرام سونا 3 ہزار 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی. .. Continue reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ →



