کراچی (قدرت روزنامہ)شہر قائد میں موسم آج شدید گرم اور خشک ہونے کے سبب درجہ حرارت 44 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سن 2018 کے بعد شہر میں گرم ترین دن ریکارڈ ہوا تاہم گرمی کا سابقہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا، مئی 2018 میں شہر کا زیادہ سے زیادہ پارہ 46. ..
کراچی میں 2018 کے بعد گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 44 ڈگری سے تجاوز کر گیا
RELATED ARTICLES



