مری( نیوز ڈیسک) تاجروں نے سمارٹ لاک ڈاؤن کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کل سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری کی مرکزی تاجر تنظیم نے حکومت کی جانب سے لگائے گئے سمارٹ لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے کل سے غیر معینہ مدت کے لیے مکمل



