تاريخ میں ٹیپو سلطان کا نام غیرت و حمیت اور سرفروشی کے لیے آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ عزم استقلال کا استعارہ بن کر چمکتا رہے گا۔ ٹیپو سلطان انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے 1799ء میں آج ہی کے روز شہید ہوگئے تھے۔ ٹیپو سلطان کی ولادت 20 نومبر 1750ء کو دیوانہال بنگلور میں



