اسلام آباد (4 مئی 2026): سپریم کورٹ نے باپ کو قتل کرنے والے بیٹے محمد صفدر کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں باپ کو قتل کرنے والے مجرم بیٹے محمد صفدر کی عمر قید کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ تین رکنی بینچ نے



