کراچی (4 مئی 2026): پاکستان سپر لیگ 11 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا اس سیزن میں پی ایس ایل کے کئی ریکارڈ بھی بنے۔ پاکستان سپر لیگ کا گیارھواں سیزن پشاور زلمی کے دوسری بار چیمپئن بننے کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ سیزن انتہائی کامیاب رہا، کھلاڑیوں نے دھماکے دار کارکردگی



