واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آزاد کرانے کی کوشش شروع کرے گا، ان ممالک کاکہنا ہےکہ جب تک ہرمز نکلنےکےلیے محفوظ نہیں ہوجاتا وہاں سےجہاز واپس The post امریکی صدر کا آج سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنےکا اعلان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



