پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم بجٹ تجاویز میں اس اضافے پر. .. The post حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



