لاہور (نیوز ڈیسک) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی کوئی اطلاع ہے جس پر چوہدری پرویز الٰہی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ خدا کا



