کراچی؛ابراہیم حیدری ریڑھ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لانچ میں 19ماہی گیر سوار تھے،جن میں سے 18افراد کو بچالیاگیا،حکام کاکہنا ہے کہ ایک لاپتہ ماہی گیر کی تلاش جاری ہے۔ The post افسوسناک خبر ، سمندر میں لانچ الٹ گئی، درجن بھرماہی گیرڈوب گئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



