(ویب ڈیسک) پشاور زلمی پانچویں بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیل رہی ہے، پچھلے 4 فائنلز میں ان کی کارکردگی کیسی رہی؟ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے فائنل میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور مارنس لبوشین کی کپتانی میں حیدرآباد کنگزمن آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 8 بجے. .. ۔



