حیدرآباد (3 مئی 2026): میئر حیدرآباد کاشف شورو نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حیدرآباد اور پشاور کے درمیان ہونے والے فائنل معرکے کے لیے شہر میں بڑی اسکرینیں نصب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شائقینِ کرکٹ کی سہولت کے لیے خان بہادر حسن علی آفندی پارک اور نیاز اسٹیڈیم کے باہر



