امریکہ(اوصاف نیوز)امریکا میں بیٹے کی سالگرہ کے نمبروں سے لاٹری کھیلنے والے شخص نے بالآخر 3 لاکھ 41 ہزار 844 ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا۔ نارتھ کیرولائنا کے شہر رینڈل مین کے رہائشی برائن میک ماسٹرز نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری حکام کو بتایا کہ 23 اپریل کی قرعہ اندازی کے لیے اس نے



