(اوصاف نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمیما گولڈ سمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اسکرین رائٹر اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر جمیما گولڈ سمتھ نے آئرش،آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون او’ریلی سے منگنی کر لی ، دونوں کے درمیان گزشتہ



