دنیا کے ترقی یافتہ معاشروں کو اگر غور سے دیکھا جائے تو ایک حقیقت پوری وضاحت کے ساتھ سامنے آتی ہے: ان کی ترقی کا راز صرف وسائل، ٹیکنالوجی یا مضبوط معیشت نہیں، بلکہ ان کا “علم دوستی” کا وہ کلچر ہے جس نے تعلیم کو محض ڈگریوں تک محدود نہیں رہنے دیا بلکہ اسے شعور، فہم اور اجتماعی ترقی کا ذریعہ بنا دیا۔
کتاب سے دوری… ترقی سے محرومی
RELATED ARTICLES



