پشتو میںکہتے ہیں(چہ ہرچاتہ اخپل وطن کشمیر دے) یہ پشتوزبان اورالفاظ میں ہرانسان کے آبائی گاؤں اورعلاقے کی تعریف ہے،یعنی ہرانسان کے لئے اپنا گاؤں، علاقہ اوروطن کشمیر ہے، ہمارا کشمیر واقعی بہت خوبصورت ہے، اس لئے تو اس کی خوبصورتی کی مثالیں دی جاتی ہیں اوراسی بنیادپرہی توہم کہتے ہیں کہ کشمیرجنت ہے اورجنت نہ کبھی کسی کافرکوملی ہے اورنہ ان شاءاللہ. .. ۔



