واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)بی بی سی اردو کے مطابق امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ گزشتہ 20 دنوں میں بحری ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے 48 بحری جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے۔