مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 7رانی بختاور اور راجی اور محمد بخش بھی کوئی ایک د وسرے سے دور نہیں تھے۔
فاصلہ بہت بڑھ گیا تھا مگر دونوں کے دلوں کے درمیان دوری کبھی نہ ہوسکی،لال لڑکیوں کے پیچھے بھاگتا، گلے شکوؤں کا سامنا بھی کرنا پڑتا
RELATED ARTICLES



