ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے بیٹے ارہان خان سے متعلق بتایا کہ اس کا شادی اور بچے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
میں شادی نہیں کروں گا، اس لیے آپ دادی بننے کی امید چھوڑ دیں، ملائیکہ اروڑا سے بیٹے ارہان خان کی گفتگو
RELATED ARTICLES



