پاکستان سپر لیگ کی معروف ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کے لیے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان اور قومی ٹیم The post یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



