اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے نام سے کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آیا مگر وزیراعظم نے کارروائی روکنے کا حکم دیا جبکہ غریبوں کے گھر گرائے جار ہے ہیں۔ The post بڑا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا! وزیراعظم نے کارروائی کیوں روک دی؟ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



