دینہ: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلا کر حادثہ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جبکہ حادثے میں ہیلپر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ٹرک ڈرائیور نے سڑک کنارے غلط پارک کیے گئے کنٹینر کو ٹکر مار



