دینہ: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اپنی ہی والدہ کو اسلحہ کے زور پر ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں پولیس تھانہ دینہ کو اطلاع ملی کہ ایک شخص اپنے گھر میں والدہ پر اسلحہ کے زور پر تشدد کر رہا



