سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کی جانب سے کرکٹ شائقین کے لیے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل بروز اتوار فائنل میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار اختتامی تقریب منعقد کی جائے گی۔ سلمان نصیر The post سی ای او پی ایس ایل کا کرکٹ شائقین کیلئے اہم پیغام appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



