(24 نیوز)جیکب آباد کے نواحی علاقے کریم بخش کوسو کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بے زبان گدھے پر وحشیانہ تشدد کیا گیا، کلہاڑیوں سے شدید زخمی کر دیا گیا۔