کراچی کی مصروف ترین شارع فیصل پر کاروں اور موٹر سائیکلوں کی حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی جبکہ ہیوی ٹریفک کے لیےحد رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کراچی کی مصروف ترین شارع فیصل پر گاڑیوں. .. Continue reading کراچی کی مصروف ترین شارع فیصل پر گاڑیوں کے لیے نئی حد رفتار مقرر →



